Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / ’’مودی مکت بھارت‘‘ کیلئے راج ٹھاکرے کی اپیل

’’مودی مکت بھارت‘‘ کیلئے راج ٹھاکرے کی اپیل

ممبئی ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور امیت شاہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے مہاراشٹرا نونرمان سنہا صدر راج ٹھاکرے نے 2019 ء میں مودی مکت بھارت کی اپیل کی ہے ۔ اپنی ایک گھنٹہ طویل تقریر میں ٹھاکرے نے کہا کہ ہم نے مودی کے کانگریس مکت بھارت کے نعرے پر یقین کیا تھا لیکن اب ہمیں مودی مکت بھارت کی ضرورت ہے ۔

TOPPOPULARRECENT