Wednesday , January 24 2018
Home / دنیا / مودی نے اوباما کو گیتا اور

مودی نے اوباما کو گیتا اور

مارٹن لوتھر کی یادگاری اشیاء کا تحفہ دیا

مارٹن لوتھر کی یادگاری اشیاء کا تحفہ دیا
واشنگٹن۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ان دو شخصیتوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے جنہیں امریکی صدر براک اوباما بہت مانتے ہیں، وزیراعظم نریندر مودی نے ان کیلئے تحفوں کا شخصی طور پر انتخاب کیا جن میں کھادی کے کور میں لپٹی گاندھی جی کی گیتا اور 1959ء میں مارٹن لوتھر کنگ کے دورہ ہندوستان کے آڈیو ۔ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔ وزارت امورخارجہ ترجمان سید اکبرالدین نے کہا کہ وزیراعظم نے کئی تحائف لائے۔ شخصی طور پر انہوں نے گاندھی جی کی لکھی گیتا کا خصوصی ایڈیشن لایا۔ یہ گاندھی جی کی جانب سے کی گئی گیتا کی تشریح ہے ، جسے کئی سال قبل شائع کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT