مودی نے دی نتن یاہو کو مبارکباد!

نئی دہلی ، 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے اسرائیلی ہم منصب بنیامین نتن یاہو کو اپنے عہدہ پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اعتماد ظاہر کیا کہ دونوں ممالک اپنے تعاون کو نئے شعبوں بالخصوص ہائی ٹیک سیکٹر میں وسعت دیں گے۔ وزیراعظم مودی کیخلاف مقدمہ

نئی دہلی ، 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے اسرائیلی ہم منصب بنیامین نتن یاہو کو اپنے عہدہ پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اعتماد ظاہر کیا کہ دونوں ممالک اپنے تعاون کو نئے شعبوں بالخصوص ہائی ٹیک سیکٹر میں وسعت دیں گے۔

وزیراعظم مودی کیخلاف مقدمہ
کانپور ، 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف آر ٹی آئی جہدکار سندیپ شکلا کی ایک شکایت کا مقدمہ یہاں داخل کیا گیا کہ انھوں نے سیول میں اپنے ان ریمارکس کے ذریعے مبینہ طور پر جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے کہ لوگ پہلے یہ سوچا کرتے تھے کہ ہندوستان میں ان کا پیدا ہونا ان کے پچھلے جنم کے کوئی گناہ کی وجہ سے ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT