Wednesday , May 23 2018
Home / دنیا / مودی نے نیپال میں مکتی ناتھ مندر میں پوجا کی

مودی نے نیپال میں مکتی ناتھ مندر میں پوجا کی

کٹھمنڈو12 مئی (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نیپال دورے کے دوسرے دن مکتی ناتھ مندر میں پوجا کی۔مکتی ناتھ مندر ہندوؤں اور بودہوں کیلئے مقدس سمجھا جاتا ہے ۔وزارت خارجہ ترجمان رویش کمار نے ٹویٹ کرکے کہا’نیپال میں دوسرے دن کا شاندار آغاز۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور نیپال کے درمیان مضبوط ثقافتی روابط کو مزیدمضبوط کرنے کے لئے 12،172 فٹ کی اونچائی پر مشہور مکتی ناتھ مندر کا دورہ کیا ۔ وزیر اعظم نے مکتی ناتھ ناراین کی شکل میں بھگوان وشنو کے انسانی شکل کی سونے کی مورتی کے سامنے پرارتھنا کی ۔

TOPPOPULARRECENT