Thursday , September 20 2018
Home / مودی ٹاملناڈو کی تمام نشستوں کے بغیر بھی وزیراعظم ہوں گے : وائیکو

مودی ٹاملناڈو کی تمام نشستوں کے بغیر بھی وزیراعظم ہوں گے : وائیکو

چینائی ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سارے ملک میں ’’مودی لہر‘‘ کے وجود کی توثیق کرتے ہوئے ایم ڈی ایم کے لیڈر وائیکو نے آج کہا کہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار کا اگلا وزیراعظم بننا یقینی ہے چاہے ٹاملناڈو کی 40 نشستوں کو ملحوظ نہ رکھیں۔ وائیکو نے جن کی پارٹی بی جے پی زیر قیادت اتحاد کا حصہ ہے، پارٹی منشور کی اجرائی کے بعد یہاں میڈیا کو بت

چینائی ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سارے ملک میں ’’مودی لہر‘‘ کے وجود کی توثیق کرتے ہوئے ایم ڈی ایم کے لیڈر وائیکو نے آج کہا کہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار کا اگلا وزیراعظم بننا یقینی ہے چاہے ٹاملناڈو کی 40 نشستوں کو ملحوظ نہ رکھیں۔ وائیکو نے جن کی پارٹی بی جے پی زیر قیادت اتحاد کا حصہ ہے، پارٹی منشور کی اجرائی کے بعد یہاں میڈیا کو بتایا کہ ملک میں زبردست مودی لہر ہے۔ وہ ٹاملناڈو اور پڈوچیری کی 40 سیٹوں کو ملحوظ رکھے بغیر بھی وزیراعظم بن جائیں گے۔ ایم ڈی ایم کے 7 حلقوں میں انتخاب لڑ رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT