Wednesday , September 26 2018
Home / سیاسیات / مودی کابینہ میں یو پی اے سے کم وزرا

مودی کابینہ میں یو پی اے سے کم وزرا

نئی دہلی 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کی اور مرکزی وزرا کی تعداد حالانکہ 66 ہوگئی ہے لیکن یہ تعداد منموہن سنگھ اور اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ سے کم ہے ۔ 2012 میں قطعی توسیع کے بعد منموہن کابینہ میں وزرا کی تعداد 78 تھی جبکہ اٹل بہاری واجپائی کابینہ میں پہلے تو صرف 56 مرکزی وزرا تھے تاہم اس میں

نئی دہلی 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کی اور مرکزی وزرا کی تعداد حالانکہ 66 ہوگئی ہے لیکن یہ تعداد منموہن سنگھ اور اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ سے کم ہے ۔ 2012 میں قطعی توسیع کے بعد منموہن کابینہ میں وزرا کی تعداد 78 تھی جبکہ اٹل بہاری واجپائی کابینہ میں پہلے تو صرف 56 مرکزی وزرا تھے تاہم اس میں توسیع کی گئی اور وزرا کی تعداد 88 ہوگئی تھی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT