Friday , December 15 2017
Home / سیاسیات / مودی کا الزام مسترد

مودی کا الزام مسترد

نئی دہلی ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے الزام کو مستردکردیا کہ کانگریس ترقیاتی ایجنڈہ کو نظرانداز کررہی ہے اور مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ عوام کو گمراہ کررہے ہیں اور روایات کی توہین کررہے ہیں۔ کانگریس نے کہاکہ مودی کو یاد رکھنا چاہئے کہ وہ وارناسی کی نمائندگی کرتے ہیں جہاں گنگابہتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT