Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / مودی کا ایم پی ٹور

مودی کا ایم پی ٹور

بھوپال۔5 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مدھیہ پردیش نے وزیراعظم نریندر مودی کے 9 اگسٹ کو دورہ کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ مودی انقلابی قائد چندر شیکھر آزاد کے مقام پیدائش بھابرا کا دورہ کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT