Monday , June 25 2018
Home / دنیا / مودی کا دورۂ کینیڈا ، سکھ گروپ کی جانب سے شکایت کا ادخال

مودی کا دورۂ کینیڈا ، سکھ گروپ کی جانب سے شکایت کا ادخال

ٹورنٹو 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم ہند نریندر مودی کے آئندہ ہفتہ کینیڈا کے دورہ سے قبل سکھوں کے ایک گروپ نے ملک کے اٹارنی جنرل کو ایک شکایتی درخواست پیش کی ہے جہاں گروپ نے 2002 ء میں گجرات کے مسلم کش فسادات میں راست طور پر ملوث ہونے نریندر مودی پر فوجداری مقدمہ چلانے کی خواہش کی ہے جو اُس وقت گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔ سکھس فار جسٹس (S

ٹورنٹو 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم ہند نریندر مودی کے آئندہ ہفتہ کینیڈا کے دورہ سے قبل سکھوں کے ایک گروپ نے ملک کے اٹارنی جنرل کو ایک شکایتی درخواست پیش کی ہے جہاں گروپ نے 2002 ء میں گجرات کے مسلم کش فسادات میں راست طور پر ملوث ہونے نریندر مودی پر فوجداری مقدمہ چلانے کی خواہش کی ہے جو اُس وقت گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔ سکھس فار جسٹس (SFJ) نے 16 صفحات پر مشتمل طویل شکایتی درخواست اٹارنی جنرل اور وزیر انصاف پیٹر میکی کے حوالے کی تاکہ وہ مودی پر لگائے گئے الزامات پر اپنی آمادگی کا اظہار کریں جہاں مودی نے 2002 ء میں مسلمانوں کی ہلاکتوں کے لئے ہندو فرقہ پرستوں کی مدد کی تھی اور اُنھیں من مانی کرنے کیلئے کھلا چھوڑ دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT