Tuesday , December 18 2018

مودی کا دورہ نیپال پاور پلانٹ کا مشترکہ سنگ بنیاد

کٹھمنڈو ۔ 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم نیپال کے پی شرما اولی نے آج مشترکہ طور پر 900 میگاواٹ ارون

III

پاور پلانٹ کا مغربی نیپال میں سنگ بنیاد رکھا۔ قبل ازیں دونوں نے جنکپور میں جنکپور ۔ ایودھیا بس خدمات کا افتتاح انجام دیا تھا۔ انہوں نے جانکی مندر میں حاضری دیکر خصوصی پوجا کی۔

TOPPOPULARRECENT