Tuesday , November 21 2017
Home / سیاسیات / مودی کا منموہن پر تبصرہ اہانت انگیز : رابرٹ وڈرا

مودی کا منموہن پر تبصرہ اہانت انگیز : رابرٹ وڈرا

نئی دہلی 9 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے منموہن سنگھ پر برساتی کا تبصرہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے رابرٹ وڈرا نے کہاکہ سابق وزیراعظم اخلاق اور بالغ نظری کا مجسمہ ہیں۔ وزیراعظم کا اُن پر اِس قسم کا تبصرہ انتہائی اہانت انگیز ہے۔ اُنھوں نے راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر تحریک تشکر کے مباحث کے دوران وزیراعظم کے منموہن پر تبصرہ کا حوالہ دیا۔

TOPPOPULARRECENT