Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / مودی کو سبق : کانگریس

مودی کو سبق : کانگریس

حیدرآباد 10فروری (این ایس ایس) اے آئی سی سی سکریٹری کنٹیا نے کہاکہ نئی دہلی کے عوام نے وزیراعظم نریندر مودی کو سبق سکھایا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ یہ انتخابی نتیجہ مرکز میں بی جے پی اقتدار کے 7 ماہ کے دوران عدم حکمرانی اور عوامی توقعات کو پورا نہ کرنے کا مظہر ہے۔

TOPPOPULARRECENT