Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / مودی کو سہارا ڈائریز پر وضاحت کرنی ہوگی: شیلاڈکشٹ

مودی کو سہارا ڈائریز پر وضاحت کرنی ہوگی: شیلاڈکشٹ

نئی دہلی ۔ 26 ڈسمبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سہارا ڈائریز پر تبصرے کے بعد تنقیدوں کا شکار شیلا ڈکشٹ نے آج پارٹی موقف کو اختیار کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو ان الزامات کی وضاحت کرنی ہوگی ۔ شیلا ڈکشٹ نے آج رات ٹوئٹ کیا کہ اب فیصلہ مودی کے ہاتھ میں ہے اور اُنھیں اپنا موقف واضح کرنا ہوگا ۔ شیلا ڈکشٹ نے راہول گاندھی کے عائد کردہ الزام کے بارے میں متضاد موقف اختیار کیا تھا جس سے پارٹی کو اُلجھن کا سامنا تھا۔

TOPPOPULARRECENT