Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / مودی کیخلاف مقدمہ کے اخراج کا خیرمقدم

مودی کیخلاف مقدمہ کے اخراج کا خیرمقدم

واشنگٹن۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ خارج کئے جانے کا خیرمقدم کیا۔ یہ مقدمہ انسانی حقوق کے علمبردار گروپ نے 2002ء کے گجرات فرقہ وارانہ فساد ات میں مودی کے کردار کی بناء پر دائر کیا تھا جو اس وقت چیف منسٹر گجرات تھے۔ عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ نریندر مودی اب ہندوستان کے وزیراعظم ہیں چنانچ

واشنگٹن۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ خارج کئے جانے کا خیرمقدم کیا۔ یہ مقدمہ انسانی حقوق کے علمبردار گروپ نے 2002ء کے گجرات فرقہ وارانہ فساد ات میں مودی کے کردار کی بناء پر دائر کیا تھا جو اس وقت چیف منسٹر گجرات تھے۔ عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ نریندر مودی اب ہندوستان کے وزیراعظم ہیں چنانچہ انہیں ایک غیرملکی حکومت کا سربراہ ہونے کی بنیاد پر ان کے خلاف مقدمہ سے استثنیٰ حاصل ہے۔

TOPPOPULARRECENT