Tuesday , December 11 2018

مودی کیلئے صدر چین کا عشائیہ ‘سبزی کے خصوصی پکوان

ژیان 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر چین ژی جن پنگ نے آج وزیر اعظم ہندوستان نریندر مودی کو روایتی چینی پکوان پیش کئے تاہم تمام پکوان سبزیوں سے تیار کئے گئے تھے کیونکہ نریندر مودی گوشت خور نہیںہے ۔ چینی پکوان کے ماہروں نے ژیان میں وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے خصوصی طور پر سبزی ترکاری پر مبنی پکوان تیار کئے تھے تاہم ذائقہ اور لذت کی قیمت پر کو

ژیان 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر چین ژی جن پنگ نے آج وزیر اعظم ہندوستان نریندر مودی کو روایتی چینی پکوان پیش کئے تاہم تمام پکوان سبزیوں سے تیار کئے گئے تھے کیونکہ نریندر مودی گوشت خور نہیںہے ۔ چینی پکوان کے ماہروں نے ژیان میں وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے خصوصی طور پر سبزی ترکاری پر مبنی پکوان تیار کئے تھے تاہم ذائقہ اور لذت کی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیںکیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT