Tuesday , September 25 2018
Home / سیاسیات / مودی کیلئے نشست خالی کرنے پر خوشی ہوگی : وڈودرا رکن پارلیمنٹ

مودی کیلئے نشست خالی کرنے پر خوشی ہوگی : وڈودرا رکن پارلیمنٹ

وڈودرا 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وڈودرا سے بی جے پی کے موجودہ رکن پارلیمنٹ بال کرشنا شکلا نے کہاکہ اُنھیں نریندر مودی کے لئے اپنی نشست چھوڑ کر خوشی ہوگی اگر پارٹی اُنھیں اِس انتخابی حلقہ سے امیدوار بنانے کا فیصلہ کرے۔ کیونکہ مودی اُن کے سیاسی گرو ہیں۔ اُنھوں نے 2009 ء کے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے اُن کی حوصلہ افزائی کی تھی جبکہ وہ شہ

وڈودرا 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وڈودرا سے بی جے پی کے موجودہ رکن پارلیمنٹ بال کرشنا شکلا نے کہاکہ اُنھیں نریندر مودی کے لئے اپنی نشست چھوڑ کر خوشی ہوگی اگر پارٹی اُنھیں اِس انتخابی حلقہ سے امیدوار بنانے کا فیصلہ کرے۔ کیونکہ مودی اُن کے سیاسی گرو ہیں۔ اُنھوں نے 2009 ء کے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے اُن کی حوصلہ افزائی کی تھی جبکہ وہ شہر کے میئر تھے۔اُنھیں مودی کے لئے اپنی نشست سے مستعفی ہوکر مسرت ہوگی، وہ اپنی آمادگی پارٹی قیادت کے سامنے پہلے ہی ظاہر کرچکے ہیں۔ اُنھوں نے یقین ظاہر کیاکہ مودی زبردست اکثریت سے اِس نشست پر کامیابی حاصل کریں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT