Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / مودی کی امریندر سنگھ کو سالگرہ پر مبارکباد

مودی کی امریندر سنگھ کو سالگرہ پر مبارکباد

نئی دہلی، 11 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندرمودی نے پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کو ان سالگرہ پر مبارک باد دی ہے ۔ مسٹر مودی نے آج کیپٹن سنگھ کو سالگرہ مبارک ہو دیتے ہوئے ان کی صحت اور درازیٔ عمر کیلئے دعا کی۔

TOPPOPULARRECENT