Saturday , June 23 2018
Home / سیاسیات / مودی کی تقریب میں کرناٹک اور کیرالا کے چیف منسٹرس کی عدم شرکت

مودی کی تقریب میں کرناٹک اور کیرالا کے چیف منسٹرس کی عدم شرکت

بنگلور ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم کی حیثیت سے نریندر مودی کی حلف بردار ی تقریب میں کرناٹک اور کیرالا کے چیف منسٹرس شرکت نہیں کریں گے ۔ چیف منسٹر ٹاملناڈو جئے للیتا کی شرکت پر تجسس برقرار ہے کیونکہ انہوں نے اس تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اشارہ دیا تھا ۔ بنگلور میں حکام نے بتایا کہ چیف منسٹر سیتا رامیا کل دہلی نہیں جائیں گے ۔ تروانن

بنگلور ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم کی حیثیت سے نریندر مودی کی حلف بردار ی تقریب میں کرناٹک اور کیرالا کے چیف منسٹرس شرکت نہیں کریں گے ۔ چیف منسٹر ٹاملناڈو جئے للیتا کی شرکت پر تجسس برقرار ہے کیونکہ انہوں نے اس تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اشارہ دیا تھا ۔ بنگلور میں حکام نے بتایا کہ چیف منسٹر سیتا رامیا کل دہلی نہیں جائیں گے ۔ ترواننتا پورم میں عہدیداروں نے بتایا کہ چیف منسٹر کیرالا اومن چینڈی بھی شرکت نہیں کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT