Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / مودی کی صدر فرانس کے ساتھ ’ناؤ پہ چرچہ‘

مودی کی صدر فرانس کے ساتھ ’ناؤ پہ چرچہ‘

نئی دہلی ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور صدر فرانس فرینکویئس ہالینڈ کی جمعہ کو ملاقات انوکھی نوعیت کی ہوگی، جہاں دونوں قائدین ’’ناؤ پہ چرچہ‘‘ کریں گے۔ نریندر مودی اپنے سہ قومی دورہ کے سلسلہ میں سب سے پہلے فرانس پہنچ رہے ہیں۔ وہ فرینکویئس ہالینڈ سے جمعہ کو لاسین ندی میں بحری جہاز میں ملاقات کریں گے جو پیرس کا سفر

نئی دہلی ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور صدر فرانس فرینکویئس ہالینڈ کی جمعہ کو ملاقات انوکھی نوعیت کی ہوگی، جہاں دونوں قائدین ’’ناؤ پہ چرچہ‘‘ کریں گے۔ نریندر مودی اپنے سہ قومی دورہ کے سلسلہ میں سب سے پہلے فرانس پہنچ رہے ہیں۔ وہ فرینکویئس ہالینڈ سے جمعہ کو لاسین ندی میں بحری جہاز میں ملاقات کریں گے جو پیرس کا سفر کرے گی۔ دونوں قائدین سیول نیوکلیئر توانائی ، دفاع ، خلاء اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مودی کی پہلی مرتبہ کسی عالمی لیڈر سے ناؤ (کشتی) پہ چرچہ ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT