Saturday , September 22 2018
Home / سیاسیات / مودی کے دورہ کے پروگرام پر یوروپی یونین کی سردمہری

مودی کے دورہ کے پروگرام پر یوروپی یونین کی سردمہری

نئی دہلی ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی یونین کی سردمہری کے باعث مودی حکومت مایوسی کا شکار ہوگئی ہے ۔ اس لئے وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ماہ دورہ یوروپ اور کنیڈا کے دوران برسلس کے سفر کے منصوبے کو منسوخ کیا گیا ہے ۔ وزارت خارجی امور کے عہدیداروں نے توثیق کی ہے کہ وزیراعظم مودی اپریل میں جرمنی اور فرانس کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ اس دو

نئی دہلی ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی یونین کی سردمہری کے باعث مودی حکومت مایوسی کا شکار ہوگئی ہے ۔ اس لئے وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ماہ دورہ یوروپ اور کنیڈا کے دوران برسلس کے سفر کے منصوبے کو منسوخ کیا گیا ہے ۔ وزارت خارجی امور کے عہدیداروں نے توثیق کی ہے کہ وزیراعظم مودی اپریل میں جرمنی اور فرانس کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ اس دوران وہ برسلس جانے والے تھے لیکن یوروپی یونین کی جانب سے ان کے پروگرام سے متعلق سردی مہری دکھانے کے بعد دورہ برسلس منسوخ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT