Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / مودی کے ہاتھ مضبوط کرنے کشن ریڈی کی اپیل

مودی کے ہاتھ مضبوط کرنے کشن ریڈی کی اپیل

حیدرآباد /15 اگست ( این ایس ایس) تلنگانہ بی جے پی صدر جی کشن ریڈی نے آج عوام اور پارٹی ورکرس پر زور دیا کہ وہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے ان کا ساتھ دیں ۔ ملک میں ترقیاتی اور بہبودی پروگراموں کی عمل آوری کیلئے حکومت کا ساتھ دینا ضروری ہے ۔ معظم جاہی روڈ پر واقع بی جے پی اسٹیٹ آفس پر پرچم کشائی کے بعد کشن ریڈی نے کہا کہ مرکزی حکومت تلنگانہ کی ترقی کیلئے پابند عہد ہے ۔

TOPPOPULARRECENT