Thursday , November 23 2017
Home / سیاسیات / مودی ۔ شاہ ملاقات

مودی ۔ شاہ ملاقات

نئی دہلی 31 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اِس طرح مرکزی کابینہ کے ردوبدل کی افواہوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ایک قائد نے ان کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہاکہ امیت شاہ اور نریندر مودی کی ملاقاتیں باقاعدہ ہوا کرتی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT