Monday , December 11 2017
Home / دنیا / مودی ۔ ٹرمپ ملاقات کے بعد ہند ۔ بحرالکاہل حکمت عملی کا تعین

مودی ۔ ٹرمپ ملاقات کے بعد ہند ۔ بحرالکاہل حکمت عملی کا تعین

واشنگٹن ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ جنوبی ایشیاء اور ہند ۔ بحرالکاہل علاقہ کی حکمت عملی کا وزیراعظم ہند مودی کے ساتھ ان کی ملاقات کے بعد قطعی تعین کیا جائے۔ ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ اسے ہند ۔ امریکہ تعلقات میں نئے علاقہ کا ایک اور امکان دیکھ رہا ہے۔ مودی اور ٹرمپ کی پہلی ملاقات 26 جون کو وائیٹ ہاؤس میں ہوئی تھی اور انتہائی کامیاب تھی۔

TOPPOPULARRECENT