Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / مورگن نے کرکٹ کے لئے شادی مؤخر کردی

مورگن نے کرکٹ کے لئے شادی مؤخر کردی

لندن ۔9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخوں میں تبدیلی نے انگلش ونڈے کپتان ایان مورگن کو اپنی شادی موخر کرنے پر مجبورکردیا ہے۔ مورگن نے اپنی آسٹریلیائی منگیتر تارارجوے کے ساتھ شادی کا منصوبہ اکتوبر میں بنارکھا تھا لیکن انگلش ٹیم اب وہ یہ تقریب سال کے آخر تک لے جانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT