Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / موصل میں ہندوستانیوں کی ہلاکت ممتا بنرجی کا اظہار افسوس

موصل میں ہندوستانیوں کی ہلاکت ممتا بنرجی کا اظہار افسوس

کلکتہ ۔20مارچ(سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے عراق میں لاپتہ 39ہندوستانی شہریوں کی موت کی تصدیق کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے ۔ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’موصل سے افسوس ناک خبر ہے۔ غم کا اظہار کیلئے کوئی الفاظ نہیں ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT