Friday , November 24 2017
Home / دنیا / موصل کے مضافات پر قبضہ بحال کرنے عراقی فوج کی پیشرفت

موصل کے مضافات پر قبضہ بحال کرنے عراقی فوج کی پیشرفت

اربیل ۔ /22 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عراقی فوج نے موصل کے شمالی  مضافات پر حکومت کا قبضہ بحال کرنے پیشرفت شروع کردی ہے ۔ تاہم اسے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے ۔ رات کے ایک طحی کمانڈر کے اس کا انکشاف کیا ۔

TOPPOPULARRECENT