Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / موضع الوال میں گرام سبھا کا انعقاد

موضع الوال میں گرام سبھا کا انعقاد

مکہ راج پیٹ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مردوڑی منڈل الوال موضع میں منڈل کے اعلیٰ افراد کی قیادت میں گراما سبھا پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس سبھا میں اعلیٰ افسران نے موضع میں دیرینہ حل طلب مسائل اور سڑکوں، موریوں کی صفائی اور پینے کے پانی جیسے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ اس موقع پر چند عوام نے آسرا اسکیم کے تحت وظائف سے محرومی اور

مکہ راج پیٹ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مردوڑی منڈل الوال موضع میں منڈل کے اعلیٰ افراد کی قیادت میں گراما سبھا پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس سبھا میں اعلیٰ افسران نے موضع میں دیرینہ حل طلب مسائل اور سڑکوں، موریوں کی صفائی اور پینے کے پانی جیسے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ اس موقع پر چند عوام نے آسرا اسکیم کے تحت وظائف سے محرومی اور دیرینہ حل طلب مسائل جیسے پینے کے پانی کا مسئلہ پر برہمی ظاہر کی۔ اس موقع پر منڈل اعلیٰ عہدیداروں اور صفائی گراما پنچایت کے سرپنچ اور اراکین گرام پنچایت اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔

TOPPOPULARRECENT