Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے ماس کمیونکیشن جرنلزم کورس میں داخلے

مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے ماس کمیونکیشن جرنلزم کورس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 16 مئی (راست) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا ایک اہم کورس جو شعبہ صحافت سے متعلق ہے، ماس کمیونکیشن میں داخلے کیلئے کسی بھی مضمون کے گریجویٹ امیدوار اہل ہیں۔ فارمس کے ادخال کی آخری تاریخ 27 مئی ہے جبکہ جون میں انٹرنس امتحان رہے گا۔ اس کا نمونہ فارم اور معلوماتی بلیٹن کو یونیورسٹی کے ویب سائیٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ڈگری امیدوار داخلے کی رہبری اور معلومات کیلئے 9059486152 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT