Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مولانا آزاد ایجوکیشن سوسائٹی محبوب نگر کا مشاورتی اجلاس

مولانا آزاد ایجوکیشن سوسائٹی محبوب نگر کا مشاورتی اجلاس

محبوب نگر 20 جون (فیاکس) مولانا آزاد ایجوکیشن سوسائٹی محبوب نگر کا مشاورتی اجلاس 22 جون بروز اتوار بعد مغرب بمقام کہکشاں ہال نیو ٹاؤن زیرصدارت جناب محمد حنیف صدر سوسائٹی منعقد کیا جارہا ہے۔ سوسائٹی کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کیلئے مسرز سید نصیرالدین سرپرست سوسائٹی، ڈاکٹر شیخ سیادت علی اسوسی ایٹ پریسڈنٹ و صدر سوسائٹی ایک جامعہ لا

محبوب نگر 20 جون (فیاکس) مولانا آزاد ایجوکیشن سوسائٹی محبوب نگر کا مشاورتی اجلاس 22 جون بروز اتوار بعد مغرب بمقام کہکشاں ہال نیو ٹاؤن زیرصدارت جناب محمد حنیف صدر سوسائٹی منعقد کیا جارہا ہے۔ سوسائٹی کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کیلئے مسرز سید نصیرالدین سرپرست سوسائٹی، ڈاکٹر شیخ سیادت علی اسوسی ایٹ پریسڈنٹ و صدر سوسائٹی ایک جامعہ لائحہ عمل پیش کریں گے۔ اجلاس میں مسرز حلیم بابر، ظہیر ناصری، صادق فریدی، نور آفاقی، صادق اللہ، انجم برہانی اور دیگر شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT