Monday , December 18 2017
Home / انتقال نام / مولانا سید کاظم پاشاہ قادری الموسوی کی ہمشیرہ کا انتقال

مولانا سید کاظم پاشاہ قادری الموسوی کی ہمشیرہ کا انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ دسمبر : ( راست ) : نبیری حضرت سیدنا موسیٰ قادریؒ ، زوجہ نواب ظہیر الدین فاروقی رشید نواب کا مختصر سی علالت کے بعد 21 دسمبر بروز پیر قیام گاہ واقع نظام کالونی میں انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، مولانا سید کاظم پاشاہ قادری الموسوی کی ہمشیرہ تھیں ۔ نماز جنازہ اور تدفین بارگاہ حضرت موسیٰ قادریؒ میں 22 دسمبر بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر 25 دسمبر بروز جمعہ بارگاہ حضرت سید موسیٰ قادریؒ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848852744 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT