Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مولانا عبدالقوی کی رہائش پر اظہار تشکر

مولانا عبدالقوی کی رہائش پر اظہار تشکر

بودھن یکم ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا محمد عبدالحمید السائح قاسمی صدر جمعیۃ علماء بودھن کے مطابق حیدرآباد کے مشہور و معروف عالم دین مولانا محمد عبدالقوی کی رہائی کی خبر پر بودھن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ چنانچہ جمعیۃ علماء بودھن کے اراکین نے بارگاہ ایزدی میں اظہار تشکر ادا کیا۔ اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی ۔ واضح رہے کہ مو

بودھن یکم ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا محمد عبدالحمید السائح قاسمی صدر جمعیۃ علماء بودھن کے مطابق حیدرآباد کے مشہور و معروف عالم دین مولانا محمد عبدالقوی کی رہائی کی خبر پر بودھن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ چنانچہ جمعیۃ علماء بودھن کے اراکین نے بارگاہ ایزدی میں اظہار تشکر ادا کیا۔ اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی ۔ واضح رہے کہ مولانا کی ناحق گرفتاری کے وقت سے دعاؤں کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا ۔ رمضان میںبھی خاص طور پر اس کا اہتمام کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT