مولانا عبدالقوی کی رہائی کیلئے دعاؤں کی اپیل

آمنگل ۔ 10 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلدنڈہ کے اطراف و اکناف کے دیہاتوں میں مولانا عبدالقوی کی رہائی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔ اس موقع پر احتجاجی میٹنگ میں حافظ عبدالسبحان صدر اقراء ایجوکیشنل سوسائٹی اور نائب صدر حافظ زبیر احمد اور جنرل سکریٹری حافظ جعفر نے مولانا کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے عامۃ المسلمین سے دعاؤں کی اپیل کی ہے

آمنگل ۔ 10 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلدنڈہ کے اطراف و اکناف کے دیہاتوں میں مولانا عبدالقوی کی رہائی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔ اس موقع پر احتجاجی میٹنگ میں حافظ عبدالسبحان صدر اقراء ایجوکیشنل سوسائٹی اور نائب صدر حافظ زبیر احمد اور جنرل سکریٹری حافظ جعفر نے مولانا کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے عامۃ المسلمین سے دعاؤں کی اپیل کی ہے اس موقع پر میٹنگ کے اختتام پر حافظ محمد اُویس احمد متعلم ادارہ اشرف العلوم ٹرسٹ حیدرآباد نے کہا کہ ترجمان اہلسنت و الجماعت مولانا عبدالقوی رکن شوری دارالعلوم ہم سب کے رہبر ہیں ان کیلئے جتنی بھی کاوشش کی جارہی ہیں اس کے مثبت ثمرہ کا ظہور قریب ہے ۔

TOPPOPULARRECENT