Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کو اراضی الاٹ کرنے اعظم خان کا مطالبہ

مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کو اراضی الاٹ کرنے اعظم خان کا مطالبہ

رامپور 9 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش کے وزیر محمد اعظم خان نے آج مطالبہ کیا کہ ریاست میں غیر مستعملہ اراضی اور عمارتیں مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کو دی جائیں ۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ ان اراضیات کو سماج کے پسماندہ طبقات کیلئے تعلیمی ادارے قائم کرنے استعمال کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ کی جانب سے سماج کے پسماندہ طبقات کو تعلیم سے

رامپور 9 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش کے وزیر محمد اعظم خان نے آج مطالبہ کیا کہ ریاست میں غیر مستعملہ اراضی اور عمارتیں مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کو دی جائیں ۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ ان اراضیات کو سماج کے پسماندہ طبقات کیلئے تعلیمی ادارے قائم کرنے استعمال کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ کی جانب سے سماج کے پسماندہ طبقات کو تعلیم سے بہرہ ور کرنے کی کوششیں کی جائیں گی ۔ انہوں نے رامپور کو تعلیمی مرکز بنانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں اراضیات اور عمارتوں کی ضرورت ہے جسے ٹرسٹ کو فراہم کیا جانا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT