Monday , September 24 2018
Home / بچوں کا صفحہ / مونالیزا کی پینٹنگز

مونالیزا کی پینٹنگز

مونالیزا دنیا کی مشہور پینٹنگز میں سے ایک تصویر کا نام ہے ۔ اسے اٹلی کے مصور لیونارڈوڈ اونچی نے سن 1504 ء میں بنایا تھا ۔ یہ تصویر پیرس ( فرانس ) کے مشہور عجائب گھر لوورغ میں رکھی ہوئی ہے ۔ اس پینٹنگ کی خصوصیت مونالیزا کی مسکراہٹ ہے جو ہر دیکھنے والے کو متاثر کرتی ہے ۔ایک اور خوبی یہ بتائی جاتی ہے کہ اس کو کسی بھی رخ سے دیکھا جائے تو ایسا

مونالیزا دنیا کی مشہور پینٹنگز میں سے ایک تصویر کا نام ہے ۔ اسے اٹلی کے مصور لیونارڈوڈ اونچی نے سن 1504 ء میں بنایا تھا ۔ یہ تصویر پیرس ( فرانس ) کے مشہور عجائب گھر لوورغ میں رکھی ہوئی ہے ۔ اس پینٹنگ کی خصوصیت مونالیزا کی مسکراہٹ ہے جو ہر دیکھنے والے کو متاثر کرتی ہے ۔ایک اور خوبی یہ بتائی جاتی ہے کہ اس کو کسی بھی رخ سے دیکھا جائے تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ مونالیزا ، تصویر کا نظارہ کرنے والے کی طرف دیکھ کر مسکرا رہی ہے ۔21 اگست سن 1911 ء کو یہ تصویر چوری ہوگئی تھی تو اسے جاسوسوں اور پولیس کی کئی پارٹیوں کو اسے ڈھونڈنے پر مامور کیا گیا تھا ۔ کچھ عرصہ بعد چور پکڑے گئے ۔ ان سے اصل تصویر برآمد کی گئی اور اسے پھر سے میوزیم میں رکھد یا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT