Thursday , December 13 2018

موٹر گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ

نظام آباد:10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد 18 دنوں میں 4 ہزار سے زائد گاڑیاں رجسٹریشن کئے گئے یہ بات ڈپٹی کمشنر محکمہ ٹرانسپورٹ راجہ رتنم نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ TS سریز پر نظام آباد میں 1634 ، بودھن میں 986 ، آرمور میں 855 ، کاماریڈی میں 642 گاڑیوں کے رجسٹریشن کئے گئے۔ TS 16 EA سریز کی گاڑیوں کے رجسٹریشن 3ماہ میں

نظام آباد:10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد 18 دنوں میں 4 ہزار سے زائد گاڑیاں رجسٹریشن کئے گئے یہ بات ڈپٹی کمشنر محکمہ ٹرانسپورٹ راجہ رتنم نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ TS سریز پر نظام آباد میں 1634 ، بودھن میں 986 ، آرمور میں 855 ، کاماریڈی میں 642 گاڑیوں کے رجسٹریشن کئے گئے۔ TS 16 EA سریز کی گاڑیوں کے رجسٹریشن 3ماہ میں تکمیل کرنے 6ماہ کے اندر سریز پر تمام گاڑیوں کے رجسٹریشن کرنے کا بھی ارادہ ظاہر کیا۔

TOPPOPULARRECENT