Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مٹ پلی میں کمزور طلبہ کیلئے گرمائی کلاسیس

مٹ پلی میں کمزور طلبہ کیلئے گرمائی کلاسیس

مٹ پلی۔/24مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجیو ودیا مشن سروا سکھشا ابھیان کریم نگر ALSCO جناب جیاراج ، جناب افضل محی الدین کی زیر سرپرستی کمزور طلبہ کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کیلئے مقامی سطح پر مختصر مدتی گرمائی کلاسیس کا اہتمام مٹ پلی ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم میں صبح 7:30 بجے تا10 بجے زیر نگرانی ناظم مدرسہ جناب ابراہیم خلیل بلال پور

مٹ پلی۔/24مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجیو ودیا مشن سروا سکھشا ابھیان کریم نگر ALSCO جناب جیاراج ، جناب افضل محی الدین کی زیر سرپرستی کمزور طلبہ کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کیلئے مقامی سطح پر مختصر مدتی گرمائی کلاسیس کا اہتمام مٹ پلی ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم میں صبح 7:30 بجے تا10 بجے زیر نگرانی ناظم مدرسہ جناب ابراہیم خلیل بلال پورہ مٹ پلی، جناب محمد عبدالعزیز رکھا گیا ہے اور کورٹلہ مقام پر زیر نگرانی ناظم مدرسہ بلال پورہ جناب شیخ چاند کے مفتاح العلوم مومن پورہ پی ایس گورنمنٹ ہائی اسکول بلال پورہ پی ایس؍ بلال پورہ مدرسہ میں رکھا گیا ہے۔ یہ کلاسیس اول تا ہشتم جماعت کے طلباء کیلئے رکھے گئے ہیں۔ اس خصوص میں صدر دینی مدارس کریم نگر (RVM) جناب شیخ چاند نے طلباء اور اولیاء طلباء سے استفادہ کی خواہش ظاہر کی اور کہا کہ مقامی طلباء کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کیلئے دینی مدارس کے ٹیچرس خدمات انجام دے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT