مٹ پلی میں 187پرچہ نامزدگیاں داخل

مٹ پلی 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مٹ پلی میونسپل ریکارڈ اسسٹنٹ جناب وینکٹیشور ریاو کے بموجب 11 مارچ کو 17 نامزدگیاں 12 مارچ کو 77 نامزدگیاں اور 13 مارچ کو 93 نامزدگیاں جملہ آج تک 187 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ مٹ پلی بلدیہ کے تحت جملہ 24 وارڈس ہیں سابق میں 24 وارڈس کے منجملہ دو وارڈس 11 اور 24 سے مسلم کونسلرس نمائندگی کرتے رہے ہیں تھے اب کی

مٹ پلی 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مٹ پلی میونسپل ریکارڈ اسسٹنٹ جناب وینکٹیشور ریاو کے بموجب 11 مارچ کو 17 نامزدگیاں 12 مارچ کو 77 نامزدگیاں اور 13 مارچ کو 93 نامزدگیاں جملہ آج تک 187 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ مٹ پلی بلدیہ کے تحت جملہ 24 وارڈس ہیں سابق میں 24 وارڈس کے منجملہ دو وارڈس 11 اور 24 سے مسلم کونسلرس نمائندگی کرتے رہے ہیں تھے اب کی مرتبہ وارڈس ریزرویشن کے تحت مختص ہونے پر اور مسلم زیادہ آبادی والے وارڈس میںایکسے زائد امیدوار انتخابی میدان میں ہونے پر تججس برقرار ہے اب کی مرتبہ کم از کم 5 امیدوار بہ آسانی جو مسلم ہوجیت سکتے ہیں کی بات کہی جارہی تھی لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر مسلم امیدواروں کیلئے حالات سازگار نظر نہیں آرہے ہیں اگر سیاسی چالوں کو سمجھ کر دانستہ طور پر سبھی مسلم ووٹرس اپنے اپنے ایک مسلم نمائندہ کی مدد کریں تو مسلم امیدواروں کو زیادہ سے زیادہ جتا ستے ہیں ورنہ نا اتفاقی پر کچھ نہیں کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT