Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مٹ پلی کو اسمبلی حلقہ بنانے کیلئے بھوک ہڑتال جاری

مٹ پلی کو اسمبلی حلقہ بنانے کیلئے بھوک ہڑتال جاری

مٹ پلی /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مٹ پلی قدیم بس اسٹانڈ شاستری چوراہے پر دونوں سے جاری بھوک ہڑتال تحریک کے مٹ پلی ریونیو ڈیویژن اور علحدہ اسمبلی حلقہ بنایا جائے ۔ سابق نظام سرکار حکومت میں مٹ پلی کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال تحریک میں آج کریم نگر زیڈ پی چیر پرسن محترمہ این اوما نے شرکت کی اور مٹ پلی کی سابقہ نظام سرکار میں تھی ۔ عظمت

مٹ پلی /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مٹ پلی قدیم بس اسٹانڈ شاستری چوراہے پر دونوں سے جاری بھوک ہڑتال تحریک کے مٹ پلی ریونیو ڈیویژن اور علحدہ اسمبلی حلقہ بنایا جائے ۔ سابق نظام سرکار حکومت میں مٹ پلی کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال تحریک میں آج کریم نگر زیڈ پی چیر پرسن محترمہ این اوما نے شرکت کی اور مٹ پلی کی سابقہ نظام سرکار میں تھی ۔ عظمت اور موجودہ حالات سے واقفیت حاصل کی ۔ انہوں نے کہا کہ مٹ پلی ترقی کیلئے ہر اعتبار سے موزوں شہر ہے جو سرحدی اضلاع کریم نگر عادل آباد ، نظام آباد کے درمیان ہے ۔ اس کی عظمت ضرور بحال ہوگی ۔ انہوں نے تیقن دیا کہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن علحدہ اسمبلی حلقہ اور سابق کی طرح ترقی کیلئے وہ چیف منسٹر جناب کے سی آر کے علم میں لاکر ممکنہ تعاون کریں گی ۔ اس موقع پر مقامی قائدین ٹی ستیہ نارائنا ، ڈی چنا کے گوپی کے ستیم ، اے گنیش ، اے پردیپ نریندر ، ایم سرینواس اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT