Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنانے کا مطالبہ

مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنانے کا مطالبہ

مٹ پلی /23 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قدیم تعلقہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنانے کیلئے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کرتے ہوئے طبقہ وشوا براہنمامنیا نے قرارداد منظور کیا اور کہاکہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنائے جانے تک مطالبہ میں شدت پیدا کرتے رہیں گے ۔ مٹ پلی وشوا براہنما منیا کے صدر مسٹر سی رویندر سنگم قائدین مسٹر دشارتھم ، مسٹر سوامی ، مسٹ

مٹ پلی /23 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قدیم تعلقہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنانے کیلئے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کرتے ہوئے طبقہ وشوا براہنمامنیا نے قرارداد منظور کیا اور کہاکہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنائے جانے تک مطالبہ میں شدت پیدا کرتے رہیں گے ۔ مٹ پلی وشوا براہنما منیا کے صدر مسٹر سی رویندر سنگم قائدین مسٹر دشارتھم ، مسٹر سوامی ، مسٹرگنگادھر ، مسٹر لنگاریڈی اور دیگر نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT