Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / مچھلی میں دوا کی تقسیم کے لیے تمام انتظامات کی ہدایت

مچھلی میں دوا کی تقسیم کے لیے تمام انتظامات کی ہدایت

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : چیف سکریٹری ایس پی سنگھ نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ 8 اور 9 جون کو نامپلی نمائش گراونڈ پر مچھلی دوا کی تقسیم کو پرامن اور سہل بنانے کے لیے تمام انتظامات کریں ۔ چیف سکریٹری نے سکریٹریٹ میں رابطہ کاری اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے عہدیداروں سے تبادلہ خیال کیا اور مچھلی میں دوا کی تقسیم کے لیے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی ۔ اس سلسلہ میں نمائش میدان پر سیکوریٹی کو سخت کیا جارہا ہے ۔ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جارہے ہیں ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT