Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مڈ ڈے ملس ورکر کا چلو حیدرآباد پروگرام

مڈ ڈے ملس ورکر کا چلو حیدرآباد پروگرام

سرپور ٹاؤن /22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن کے مڈ ڈے ملس ورکرس یونین کے منڈل صدر اے کانتا اور سکریٹری روپا نے کہا کہ مڈ ڈے ملس کے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے 25 مارچ کو آئی ٹی یو سی یونین اور مڈ ڈے ملس ورکرس کی جانب سے ایک روز پکوان کو منسوخ کرتے ہوئے حیدرآباد میں دھرنا منظم کیا جائے گا۔ مڈ ڈے ملس ورکرس سے اپنے مسائل کی یکسوئی کے لئے اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت کی اپیل کی گئی ہے اور 24 مارچ کی شب بھاگیہ ٹرین کے ذریعہ حیدرآباد پہنچنے کی خواہش کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT