Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مکئی خریدی کا سلسلہ جاری

مکئی خریدی کا سلسلہ جاری

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) /28 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل مستقر میں کوآپریٹیو بنک کی جانب سے مکئی مارکفیڈ خریدی 7 اپریل سے لیکر مئی 28 تک A گریڈ 1310 فی کنٹل پر 12,000 ہزار کنٹل تک خریدی گئی ۔ بعد ازاں مارکٹ چیرمین ڈی راملو نے غیر موسمی بارش سے مکئی ناقص ہونے کی بناء پر B گریڈ 1200 پر مکئی خریدی کا سلسلہ 5 جون تک جاری رہے گا ۔ اس موقع پر مارکٹ چ

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) /28 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل مستقر میں کوآپریٹیو بنک کی جانب سے مکئی مارکفیڈ خریدی 7 اپریل سے لیکر مئی 28 تک A گریڈ 1310 فی کنٹل پر 12,000 ہزار کنٹل تک خریدی گئی ۔ بعد ازاں مارکٹ چیرمین ڈی راملو نے غیر موسمی بارش سے مکئی ناقص ہونے کی بناء پر B گریڈ 1200 پر مکئی خریدی کا سلسلہ 5 جون تک جاری رہے گا ۔ اس موقع پر مارکٹ چیرمین ڈی راملو اسٹاف کے علاوہ کسانو ںکی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT