Wednesday , October 24 2018
Home / جرائم و حادثات / مکان سے زیورات اور نقدم رقم کا سرقہ

مکان سے زیورات اور نقدم رقم کا سرقہ

حیدرآباد 17 / مئی (سیاست نیوز) میر پیٹ پولیس اسٹیشن کے علاقہ گیتری نگر میں پیش سرقہ کی واردات میں سارقین نے مکان میں داخل ہو کر طلائی زیورات اور نقد رقم کا سرقہ کرلیا ۔ پولیس کے بموجب آج صبح کی اولین ساعتوں میں سارقین نے مکان میں موجود افراد کے محو خواب کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہاں سے 50 تولے طلائی زیورات دس تولے چاندی اور 65 ہزار نقد رقم کا سرقہ کرلیا ۔ میرپیٹ پولیس نے مکان کے مالک وجئے کی درخواست پر ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT