Monday , August 20 2018
Home / شہر کی خبریں / مکان کو آگ لگنے سے معمر خاتون جھلس کر فوت

مکان کو آگ لگنے سے معمر خاتون جھلس کر فوت

راجا مہیندرا ورم ( اے پی ) 7 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں یلیشورم کے مقام پر ایک مکان میں آگ لگ جانے سے ایک 66 سالہ خاتون جھلس کر ہلاک ہوگئی ۔ پولیس نے یہ بات بتائی اور کہا کہ یہ واقعہ کل رات پیش آیا ۔ متوفی خاتون کی پی سیتارتنم کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ یہ خاتون مکان میں تنہا رہتی تھی اور وہ محو خواب تھی کہ گھر میں آگ لگ گئی ۔ جب پڑوسیوں نے شعلے دیکھے تو وہاں پہونچے تاہم اس وقت تک خاتون فوت ہوچکی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT