Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / مکان کی مرمت کے دوران زخمی ہونے والے شخص کی موت

مکان کی مرمت کے دوران زخمی ہونے والے شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 28 اکٹوبر (سیاست نیوز) معین آباد کے علاقہ میں ایک شخص مکان کی مرمت کے دوران بلندی سے گر کر فوت ہوگیا۔ معین آباد پولیس کے مطابق 45 سالہ محسن خاں جو پیشہ سے اسکراپ تاجر علی نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے۔ یہ شخص اپنے ساتھی سید سلیم کے ہمراہ ایک مکان سے اسبسطاس شیٹس کو نکالد یا تھا کہ ٹین کے ہمراہ بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ معین آباد پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT