Friday , August 17 2018
Home / ہندوستان / مکرسنکراتی کے موقع پر لاکھوں عقیدتمندوں نے ڈبکی لگائی

مکرسنکراتی کے موقع پر لاکھوں عقیدتمندوں نے ڈبکی لگائی

الہ آباد،14جنوری(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے الہ آباد میں گنگا ،جمنا اور ادرشیہ سرسوتی ندی کے ساحل پر آج مکر سنکراتی کے موقع پر لاکھوں عقیدتمندوں نے آستھا کی ڈبکی لگائی۔عقیدتمندوں نے علی الصبح تین بجے سے ہی اشنان(غسل) شروع کردیا تھا۔اشنان کرنے کے بعد عقیدتمندوں نے پوجا ارچنا کی۔

TOPPOPULARRECENT