Sunday , April 22 2018
Home / شہر کی خبریں / مکہ مسجد بم دھماکہ کیس کے منحرف گواہوں کے نام

مکہ مسجد بم دھماکہ کیس کے منحرف گواہوں کے نام

حیدرآباد 16 اپریل (سیاست نیوز) مکہ مسجد دھماکے کیس میں جو گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوئے اُنکے نام حسب ذیل ہیں: تارک ناتھ پرمانک، وشنو پاٹیدار، ایس ایچ گوردھن، ایس ایچ نارائن، بھانو سنگھ، کرنل پرساد راؤ سریکانت پروہت، سمیر شرت کلکرنی، اجئے راہیرکر، میجر رمیش اُپادھیائے، شیام سادھو، شیو نارائن گوپال کالسانگرا، سیتارام کلکرنی، راجیش مشرا، آنند راج، ایس ایچ یوراج سنگھ، سندید سنگھ، ونئے پانڈے، سدیپ اُپادھیائے، اشوک کمار پانڈے، راج کشور مونڈل، سنجے کمار منڈل، وکاس کمار پانڈے، سکھدیو سنگھ دوبے عرف بم شنکر، وسودیو پرساد یادو، سریش منڈل سرسوتی، پردیپ پانڈے، راج دھیر کمار، ارونا ٹھاکر، روہت کمار، رنجن سنہا، ڈاکٹر اشوک وارشنے، اشوک بیری، وجئے کمار مشرا، سدھناتھ، پربھات کمار، الوک کمار، رابندر پرساد، بمل کمار، پریمل پال، کرشنا مراری، شیوم دھکڑ، ایچ ایس سچن (سی بی آئی انسپکٹر)، مقبول بن علی عرف چاؤش، شیخ عبدالکلیم، ڈاکٹر رام پرتاپ سنگھ ، نیرا عرف پپی، وڈلا منیوم، کٹارا مناراؤ، جگدیشوری، درگیش، اور وجئے کاسنیوال، مذکورہ گواہان نے عدالت میں کہا کہ اُن سے سی بی آئی نے جبری طور پر بیان قلمبند کروایا۔

TOPPOPULARRECENT