Thursday , January 17 2019

مکیش امبانی کی دختر ایشا امبانی کی شادی ، پرنب مکرجی کی شرکت

ممبئی ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کھرب پتی تاجر و صنعتکار مکیش امبانی اور نیتا امبانی کی دختر ایشا امبانی کی شادی آج آنند پیرامل سے انجام پائی۔ اس شادی کی تقریب میں سابق امریکی سکریٹری ہلاری کلنٹن اور سابق صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کے علاوہ دیگر کئی ممتاز شخصیتوں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ کے تمام چھوٹے بڑے ستارے بھی موجود تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT