Sunday , December 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مہادیو پور میں اجتماع برائے خواتین

مہادیو پور میں اجتماع برائے خواتین

مہادیو پور ۔ 21 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موضع مہادیو پور میں اجتماع برائے خواتین کا24 جنوری کو انعقاد عمل میں آئیگا ۔ بعد نماز ظہر مہادیو پور موضع کے محمد رفیع خان کے مکان پر اجتماع مقرر ہے ۔ اس اجتماع میں پاک غسل ، وضو ، نماز ، قرآن مجید کی تلاوت اور دیگر مسائل بنائے جائیں گے ۔ محمد نسیم اختر اشرفی مخاطب کریں گے ۔ محمد امتیاز خان صدر مدینہ مسجد ، محمد تاج ، عبدالنسیم ، سید ساجد اور دیگر نے مہادیو پور کے خواتین و طالبات سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ہے ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9492195896 – 9490532314 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT