Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا ایس ٹی ایف اور سی بی آئی سے جواب طلبی

مہاراشٹرا ایس ٹی ایف اور سی بی آئی سے جواب طلبی

نئی دہلی۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج یعقوب عبدالرزاق میمن کی سزائے موت پر تعمیل ملتوی کردی۔ وہ واحد ملزم ہے جسے 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار دھماکہ مقدمہ میں مہاراشٹرا ایس ٹی ایف اور سی بی آئی کی درخواست پر سزائے موت دلائی گئی تھی۔ ایک تین رکنی بنچ نے جس کی صدارت جسٹس اے آر ڈوے کررہے تھے، درخواست نظرثانی کی سماعت تک 28 جنوری 2015

نئی دہلی۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج یعقوب عبدالرزاق میمن کی سزائے موت پر تعمیل ملتوی کردی۔ وہ واحد ملزم ہے جسے 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار دھماکہ مقدمہ میں مہاراشٹرا ایس ٹی ایف اور سی بی آئی کی درخواست پر سزائے موت دلائی گئی تھی۔ ایک تین رکنی بنچ نے جس کی صدارت جسٹس اے آر ڈوے کررہے تھے، درخواست نظرثانی کی سماعت تک 28 جنوری 2015ء تک سزائے موت پر حکم التوا جاری کردیا اور مہاراشٹرا ایس ٹی ایف اور سی بی آئی سے جواب داخل کرنے کی خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT